سلیکون فیس اسکربر – پروفیشنل اسکن کیئر ٹول 1 پیس)
یہ سلیکون فیس اسکربر ایک پروفیشنل اسکن کیئر ٹول ہے جو چہرے کو نرمی کے ساتھ گہرائی سے صاف کرتا ہے اور جلد کو صاف، نرم اور تازہ بناتا ہے۔ روزانہ استعمال کے لیے موزوں۔
⭐ نمایاں خصوصیات:
🔹 پروفیشنل گریڈ سلیکون میٹیریل
🔹 نرم برسلز، جلد کو نقصان نہیں پہنچاتے
🔹 مساموں کی ڈیپ کلیننگ
🔹 ہینڈ ہیلڈ ڈیزائن، استعمال میں آسان
🔹 تمام اسکن ٹائپس کے لیے موزوں
✨ فائدے
✔️ مردہ جلد اور اضافی آئل صاف کرے
✔️ چہرہ زیادہ صاف اور اسموُت محسوس ہو
✔️ فیس واش کے اثر کو بہتر بنائے
✔️ مرد و خواتین دونوں کے لیے مناسب
🧼 استعمال کا طریقہ:
چہرہ گیلا کریں، فیس واش لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے 1–2 منٹ مساج کریں، پھر پانی سے دھو لیں۔
📦 پیکج میں شامل:
📌 1عدد سلیکون فیس اسکربر



Order On
